تھرمو سائیفن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موٹر انجن میں پانی کے بہائے کے نظام کی ایک قسم جس میں پانی کی گردش خود گرمی کی وجہ سے خودکار ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موٹر انجن میں پانی کے بہائے کے نظام کی ایک قسم جس میں پانی کی گردش خود گرمی کی وجہ سے خودکار ہوتی ہے۔